sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -25-Sep-2023

تیرا ذکر ہو تیری فکر ہو، تیری یاد ہی صبح و شام ہو میرے پاک رب میری زندگی تیری بندگی میں تمام ہو

میں سوال ہوں تو جواب ہے، تیری دین کی حد نہ حساب ہے جو طلب کروں وہ ملے مجھے، یوں نوازشوں کا انعام ہو

🖋️✏️

   11
0 Comments